چہل قدمی
امام خمینی(رح) کے گھر میں کام کرے والے ایک خادم اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) صبح نو بجے چہل قدمی کرتے تھے جب ملاقاتیں ختم ہوتی تھیں تو چہل قدمی کرتے تھے اس چہل قدمی کے دوران بھی دو کام کیا کرتے تھے اپنے ایک تسبیح پکڑ کر ذکر خداوند کرتے تھے اور دوسرے ہاتھ ریڈیو پکڑ کر خبریں سنتے تھے ہم بھی ان کے راستے میں ایک کرسی رکھتے تھے جس پر بیٹھ کر تھوڑا آرام کرتے تھے اور اسی طرح وہ ہر روز وقت پر چہل قدمی کرتے تھے۔