فرانس کے قانون کی مخالفت نہ کرو

فرانس کے قانون کی مخالفت نہ کرو

فرانس میں گوسفند ذبح کی گئی

فرانس کے قانون کی مخالفت نہ کرو

فرانس میں گوسفند ذبح کی گئی۔ گوشت کے سالن سے مہمانوں کی مہمان نوازی کی گئی۔ جب یہی غذا امام خمینی (رح) کے پاس لے جائی گئی تو امام نے وہاں کے ذبح کرنے کی کیفیت سے باخبر ہونے کی وجہ سے کھانے سے انکار کردیا۔ حاج مہدی کے جواب میں، امام نے کہا کہ آپ لوگوں کا یہ کام فرانس حکومت کے قانون کے خلاف ہے۔ لہذا میں اسے نہیں کھاؤں گا۔ خانم دباغ نے ایک دن مجھ سے کہاکہ یہی مسئلہ ایک بار اور پیش آیا جب برادران نے کچھ مرغی ذبح کردیا تھا تو امام نے اعتراض کرتے ہوئے اس کھانے کو کھانے سے انکار کردیا۔

ای میل کریں