اسلام کو زندہ کرنا ہمارا مقصد ہے:امام خمینی(رح)
مجھے امید ہیکہ ہماری قوم اسلام کا ساتھ نہیں چھوڑے گی اور بری سوچ رکھنے والے ہر گز ایسا نہ سوچیں کہ ہماری قوم اسلام کا ساتھ چھوڑے گی ہماری یہ تحریک سیاسی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ تحریک اسلامی تحریک ہے یہ تحریک قرآنی تحریک یہ تحریک آخر تک قر آنی اور اسلامی باقی رہے گی ہماری اس تحریک کے مطالب اسلامی قوانین ہوں پورے ملک میں اسلامی قوانین کو نافذ کیا جاے گا تمام طبقے کے لوگوں کو اسلام سے آشنا کرایا جاے گا ہمیں اسلام کو زندہ کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ہم اتنی قربانیاں اسلام کی خاطر دے رہے ہیں تانکہ ہماری یہ قربانیاں اسلام کی بقاء کا سبب بن سکیں۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے اسلام تمام مذاہب کے افراد کے لئے بہتر ہے اسلام ہی نے آپ کو ظالموں سے نجات دلائی ہے اسلامی ہی نے آپ کو ظالموں کے شکنجوں سے نجات دلائی ہے اسلام ہی نے آپ کو آپ کے ملک کو آزاد کرایا ہے اس آزادی سے غلظ فائدہ نہ اٹھائیں ہمیں اسلام کی قدر کرنی چاہیے۔
اسلامی تحریک کے راہنما امام خمینی (رح) نے فرمایا اگر ملک کا استقلال چاہتے ہو اگر اپنے ملک کو اغیار سے بچایا چاہتے ہو اگر آزادی چاہتے ہو اگر چاہتے ہو کہ یہ ملک آپ ملک ہو تو سب کے اسلام کے پرچم تلے جمع ہونا پڑے گا واعتصموا بحبل اللہ جمعیا ولا تفرقوا اللہ کے حکم کی اطاعت کرو اور جس کام سے منع اس سے دوری اختیار کرو۔
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) حبل اللہ کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا حبل اللہ اسلام ہے، حبل اللہ صراط مستقیم ہے، حبل اللہ سے مراد اسلام ہے اور اسلام حق و باطل کے درمیان لکیر یے لہذا اسلام سے الگ ہوں مسلمان گروہ گروہ میں تقسیم نہ ہوں اگر استقلال چاہیے تو اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا اس اسلام کی قدر کریں جس نے آپ کو غلامی سے آزاد کرایا ہے۔
امام خٕینی (رح) نے فرمیا کہ مجھے امید ہیکہ ہماری قوم اسلام کا ساتھ نہیں چھوڑے گی اور بری سوچ رکھنے والے ہر گز ایسا نہ سوچیں کہ ہماری قوم اسلام کا ساتھ چھوڑے گی ہماری یہ تحریک سیاسی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ تحریک اسلامی تحریک ہے یہ تحریک قرآنی تحریک یہ تحریک آخر تک قر آنی اور اسلامی باقی رہے گی ہماری اس تحریک کے مطالب اسلامی قوانین کے مطابق ہوں پورے ملک میں اسلامی قوانین کو نافذ کیا جاے گا تمام طبقے کے لوگوں کو اسلام سے آشنا کرایا جاے گا ہمیں اسلام کو زندہ کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ہم اتنی قربانیاں اسلام کی خاطر دے رہے ہیں تانکہ ہماری یہ قربانیاں اسلام کی بقاء کا سبب بن سکیں۔
واضح رہے کہ اسلامی انقلاب کے بعد امام خمینی (رح) نے ہمیشہ عالم اسلام کو اتحاد اور یکجہتی کی طرف دعوت دی ہے آپ نے ہمیشہ فرمایا ہیکہ اگر مسلمانوں کو عالم اسلام کے دشمنوں کو شکست دینا ہے تو انھیں متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کرنا ہو گا اسی اتحاد اور یکجہتی سے مسلمانوں کو کامیابی مل سکتی ہے۔