امام خمینی(رح) آت اللہ بروجردی کی مجلس میں کیوں غصہ ہوے تھے؟
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مرحوم آیت اللہ محمد مومن اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ آیت اللہ بروجردی کی ایصال ثواب کی مجلس میں آیۃ اللہ گلپایگانی ان کے کنارے بیٹھے ہوے تھے کہ انہوں امام (رہ) کو بتایا شاہ زراعتی وزیر نے لکھا ہیکہ ہم آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے زمین معاملے میں ہمارا ساتھ دیا جس کو سن کر امام (رہ) کافی ناراض ہوے فرمایا ہم کیوں خاموش ہیں جواب ہونا دینا ہو گا ایسا نہیں کہ آیہ اللہ بروجردی کے جانے سے مرجعیت ختم ہو گئی اگر سب مراجع متحد ہو کر کام کریں گے تو وہی طاقت مل سکتی ہے جو ان کے پاس تھی۔