پروفیسر آنڈریامائر

پروفیسر آنڈریامائر

اسلام شناس اور عیسائی الهیات کے ماہر اور "اسلامک پالیسی کا مشن" کتاب کے مولف

پروفیسر آنڈریامائر

اسلام شناس اور عیسائی الهیات کے ماہر اور "اسلامک پالیسی کا مشن" کتاب کے مولف

ایران میں جمہوری اسلامی قائم ہوجانے سے کہ اسلامی انقلاب کا نتیجہ ہے۔ اسلام کی سیاسی ماموریت اس طرح رچ بس گئی کہ اب تک بے مثال  ہے۔ پہلی بار ایک مغرب نواز غیر دینی سیکولر حکومت کی جگہ انقلابی طرز سے اسلامی رحجان کے ساتھ ایک سیاسی نظام قائم هوا۔ یہ انقلاب بہت سارے مسلمانوں کی نظر میں استعماری طاقت اور تفوق طلبی کے خلاف ایک کامیابی تھی۔ اس مغربی برتری طلب طاقت کا مقصد، سوپر پاور طاقت امریکہ ہے۔ اس لحاظ سے ایران میں اسلامی انقلاب پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے "اسلامی رحجان کی خواب والی حکومت" کا تحقق ہوا۔

ای میل کریں