امام خمینی

اسلامی انقلاب ایران اور دنیا کے دوسرے انقلابوں میں فرق

آج تک دنیا میں جتنے بھی انقلاب رونما ہوے ہیں یا اس کے بعد رونما ہوں گے ان میں سے ہر ایک انقلاب یا تو وہ قومی انقلاب تھے یا انقلاب حکومتی انقلاب تھے یا ہوں گے حالانکہ دنیا میں زیادہ تر رونما ہونے انقلاب ایک بغاوت کی صورت میں تھے جو انقلاب قومی انقلاب تھے ان میں ایسے کم ہی انقلاب ملتے ہیں جو کسی خاص گروہ کی راہنمائی میں واقع ہوے ہوں دنیا میں جتنے بھی انقلاب برپا ہوے ہیں اُن میں سے کسی انقلاب میں یہ دو خصوصیات نہیں ملیں گی کہ ایک یہ ہیکہ انقلاب بغیر کسی سیاسی گروہ کی مداخلت اور راہنمائی کے برپا ہو جبکہ دوسری خصوصیت یہ ہیکہ کوئی بھی انقلاب، الہی انقلاب نہیں تھا نہ ہو گا ۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نے اپنی بیان میں فرمایا کہ پوری دنیا میں جتنے بھی انقلاب برپا ہوے ہیں کوئی بھی انقلاب اسلامی انقلاب ایران کی طرح نہیں ہے کیوں کہ ایران کا انقلاب اسلامی انقلاب تھا ایران کے مسلمانوں نے اسلام کے لئے قیام کیا تھا ایران میں جب صہیونیزم نظام نے چاروں طرف سے لوگوں پر شکنجہ بڑھایا تو ہر کوئی اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ صہیونیزم کے خلاف آگے بڑھا ایسا نہیں تھا کہ ایرانی عوام نے ایک طاغوتی نظام کو ہٹا کر ایک دوسرے ظاغوتی نظام کی حمایت کی ہو بلکہ انہوں نے ظاغوتی نظام کے خلاف اسلام کے لئے قیام کیا تھا اور ایران کے مسلمانوں کا ایک ہی نعرہ تھا کہ ہم اسلام چاہیتے ہیں ہم اسلامی حکومت چاہتے ہیں۔

اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا اس تحریک میں کسی سیاسی پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا بلکہ اس تحریک میں ایرانی کی مسلمان عوام کا اہم کردار تھا ایران کی عوام اسلام کے نام پر متحد ہوئی تھی ایرانی عوام کا ہدف صرف اللہ کی رضایت تھی انہوں نے جو بھی کیا وہ اللہ کے لئے کیا ایران کی عوام نے جب دیکھا کہ ایک ایسے ملک جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے اسلام کا مزاق آڑایا جا رہا ہے اور سر عام اسلامی قوانین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے تو ایران کے مسلمانوں نے اپنی شرعی ذمہ داری سمجھتے ہوے اسلام کی خاطر قیام کیا۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے ہمیشہ اس بات کی تاکید کی ہے ایران کی عوام نے اللہ پر توکل کرتے ہوے اسلامی تحریک کا آغاز کیا تھا اللہ پر ایمان اور توکل ہی ان کی کامیانی کا راز تھا انہوں نے فرمایا ایرانی عوام پورے ملک میں بغیر کسی ہادی اور راہنمائی کے منظم تھے ان کے اندر یہ نظم اسلام کی خاطر تھی کیوں ایران کے مسلمانوں نے اسلام کے لئے قیام کیا تھا۔

امام خمینی (رح) نے فرمایا آج تک دنیا میں جتنے بھی انقلاب رونما ہوے ہیں یا اس کے بعد رونما ہوں گے ان میں سے ہر ایک انقلاب یا تو وہ قومی انقلاب تھے یا انقلاب حکومتی انقلاب تھے یا ہوں گے حالانکہ دنیا میں  زیادہ تر رونما ہونے انقلاب  ایک بغاوت کی صورت میں تھے جو انقلاب قومی انقلاب تھے ان میں ایسے کم ہی انقلاب ملتے ہیں جو کسی خاص گروہ کی راہنمائی میں واقع ہوے ہوں دنیا میں جتنے بھی انقلاب برپا ہوے ہیں اُن میں سے کسی انقلاب میں یہ دو خصوصیات نہیں ملیں گی کہ ایک یہ ہیکہ  انقلاب بغیر کسی سیاسی گروہ کی مداخلت اور راہنمائی کے برپا ہو جبکہ دوسری خصوصیت یہ ہیکہ کوئی بھی انقلاب، الہی انقلاب نہیں تھا نہ ہو گا ۔

ای میل کریں