امام خمینی

ایران کے لئے خرم شہر کی آزادی کیوں مہم تھی؟

تین خرداد 1361 کو دو بجے بعد از ظہر 24 دن کی مزاحمت کے بعد خرم شہر مکمل طور پر آزاد ہو گیا اور اللہ اکبر کا علم خرم شہر کی جامع مسجد اور اس کے برے پل پر لہرایا گیا رضاکارانہ فوج نے اس کامیابی کے بعد سب سے خرم شہر کی جامع مسجد میں دو رکعت نماز شکرانہ ادا کی خرم شہر کی آزادی کی کامیابی کی خبر بہت تیزی سے پورے ملک میں پھیل گئی خرمشہر کی آزادی کی خبر نے ایرانی قوم کو خوشحال کر دیا اور پورے ایران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اس شہر کی آزادی کی خوشی میں جشن منایا گیا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق تین خرداد 1361 کو دو بجے بعد از ظہر 24 دن کی مزاحمت کے بعد خرم شہر مکمل طور پر آزاد ہو گیا اور اللہ اکبر کا علم خرم شہر کی جامع مسجد اور اس کے برے پل پر لہرایا گیا رضاکارانہ فوج نے اس کامیابی کے بعد سب سے خرم شہر کی جامع مسجد میں دو رکعت نماز شکرانہ ادا کی خرم شہر کی آزادی کی کامیابی کی خبر بہت تیزی سے پورے ملک میں پھیل گئی خرمشہر کی آزادی کی خبر نے ایرانی قوم کو خوشحال کر دیا اور پورے ایران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اس شہر کی آزادی کی خوشی میں جشن منایا گیا تین خرداد 1361 کو دو بجے بعد از ظہر 24 دن کی مزاحمت کے بعد خرم شہر مکمل طور پر آزاد ہو گیا اور اللہ اکبر کا علم خرم شہر کی جامع مسجد اور اس کے بڑے پل پر لہرایا گیا رضا کارانہ فوج نے اس کامیابی کے بعد سب سے پہلے خرم شہر کی جامع مسجد میں دو رکعت نماز شکرانہ ادا کی خرم شہر کی آزادی کی کامیابی کی خبر بہت تیزی سے پورے ملک میں پھیل گئی خرمشہر کی آزادی کی خبر نے ایرانی قوم کو خوشحال کر دیا اور پورے ایران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اس شہر کی آزادی کی خوشی میں جشن منایا گیا اور لوگ سڑکوں پر اتر کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے تھے اور رات ہوتے ہی سب لوگ اپنی گھروں کی چھتوں پر پہنچ چڑھ کر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرنے لگے۔

ایران کے شہر خرم شہر کی آزادی کی اہمیت دو وجہ ہیں ایک وجہ یہ ہیکہ اس کامیابی سے جنگ ایک نئے مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے اسلامی فوج اب نئی طاقت سے اپنے حملوں کو جاری رکھے گی اور انشاء اللہ اس طرح کی اور بہت سی کامیابیاں ان کے نصیب ہو ں گی۔ اس شہر کی آزادی کی اہمیت کی دوسری وجہ یہ ہیکہ اس کامیابی کی وجہ امریکا اور دوسری سپر طاقتوں کی اپنی طاقت کا اندازہ ہوگیا اور اسلامی جمہوری ایران کی طاقت کا بھی اندازہ ہو گیا وہ اس سے پہلے سوچ رہے تھے کہ صدام ایران پر قبضہ کرنے کے بعد شاہ کی جگہ بیٹھے گا لیکن خرم شہر کی آزادی کے بعد ان کے سارے منصوبے ناکام ہو گئے اور انھیں اپنی اوقات معلوم ہو گئی اور ایران کی طاقت کا بھی اندازہ ہو گیا۔

ای میل کریں