ڈاکٹر فوسبری

ڈاکٹر فوسبری

لاتین امریکہ میں کیتھولک یونیورسٹیوں کے سربراہ اور پادری

ڈاکٹر فوسبری

لاتین امریکہ میں کیتھولک یونیورسٹیوں کے سربراہ اور پادری 

امام خمینی اسلامی ثقافتی بنیادوں کی روشنی میں اپنی قوم کی تاریخی حرکت کا موجب ہوئے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ امام ایک مذہبی اور سیاسی انقلاب کی بدولت اسلامی ممالک میں ایک عظیم تحریک اور بیداری پیدا کردی۔ آپ نے ہمارے لئے ایسا راستہ کھول دیا ہے جس کا سب سے اہم پیغام روحانی حقیقت اور الہی قدرت اور خدا پر ایمان کی بازیابی رہا ہے۔

مام نے یہ راستہ کھول کر مغرب کے روحانی ضمیر کو زبردست جھٹکا دے دیا ہے اگر چہ مغربی میڈیا اسے پوشیدہ کرنے اور اس کو منظر عام پر آنے سے روکنے کی کوشش کررہا تھا۔

ڈاکٹر فوسبری ایرانی قوم کی عزاداری کی رسومات کو اپنے معشوق کی نسبت ملت کے گہرے عشق اور لگاؤ کا ایک نمونہ جانا ہے اور اپنے رہبر کے نہ ہونے کے غم میں کروڑوں ایرانیوں کے آنسو اور ایک قوم کی عزاداری بتایا ہے۔ سینکڑوں اور ہزاروں مسلمانوں کا عکس العمل صرف ایک سیاستداں کے جانے کی وجہ سے نہیں تھا بلکہ ایک ایسے انسان کی جدائی کا درد تھا جس نے اس قوم اور ملت کی ثقافتی حقیقت کو واپس کردیا ہے اور دنیا والوں کو آزادی کی تعلیم دی ہے۔

ای میل کریں