امام خمینی (رح) کے بارے میں علمائے نجف کے خیالات

امام خمینی (رح) کے بارے میں علمائے نجف کے خیالات

اس اعتبار سے نجف کے علماء کو 3/ گروہ میں تقسیم کیا جاسکتا ہے

اس اعتبار سے نجف کے علماء کو 3/ گروہ میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ ایک گروہ پاکیزہ نفوس اور دینداروں کا تھا جو سیاسی مسائل سے سروکار نہیں رکھتے تھے۔ یہ لوگ نہ امام کی تائید کرتے تھے اور نہ ہی آپ کی مخالفت کرتے تھے۔ دوسری طرف کچھ ایسے افراد بھی تھے جو امام اور انقلاب سے لگاؤ رکھتے تھے اور شاہ کے ظالمانہ نظام سے بیزار تھے۔ فطرتا وہ امام سے بھی لگاؤ رکھتے تھے اور ہر اچھے اور برے حالات میں ان کے ساتھ ساتھ سیاسی اور انقلابی سرگرمیاں جاری رکھتے تھے۔ ان میں سے بعض وہ احباب بھی تھے جو قم جا چکے تھے اور ان کے سرگرمی دوسروں سے کہیں زیادہ تھی۔ ان کے مقابلہ میں کچھ امام کے شدید مخالف تھے۔

ای میل کریں