امام خمینی

انقلاب کی حمایت، اسلام کی حمایت ہے:امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کے آئین میں ایرانی عوام کے ہر فرد کو اپنی راے دینے کا حق حاصل ہے، آئین کی تشکیل ایران میں موجود ہر طبقہ کے فرد کو شرکت کرنی چاہیے سب آئیں اور اپنی راے دے کر ملک کو اس بحران سے نجات دلائیں یہاں پر اقلیتوں کے تمام حقوق کی رعایت کی جاے گی اور ان کے حقوق ان کو دئے جائیں گے اسلام کی نظر میں اقلیتوں کی بہت اہمیت ہے اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں ہر مذہب کو مکمل آزادی حاصل ہو گی۔

اسلامی انقلاب کی حمایت، اسلام کی حمایت ہے:امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کے آئین میں ایرانی عوام کے ہر فرد کو اپنی راے دینے کا حق حاصل ہے، آئین کی تشکیل ایران میں موجود ہر طبقہ کے فرد کو شرکت کرنی چاہیے سب آئیں اور اپنی راے دے کر ملک کو اس بحران سے نجات  دلائیں یہاں پر اقلیتوں کے تمام حقوق کی رعایت کی جاے گی اور ان کے حقوق ان کو دئے جائیں گے اسلام کی نظر میں اقلیتوں کی بہت اہمیت ہے اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں ہر مذہب کو مکمل آزادی حاصل ہو گی۔

جماران خبر رساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (رح) اپنے ایک خطاب فرمایا کہ اسلا کی نظر میں دینی اقلیتوں کے حقوق کو بہت اہمیت دی ہے لہذا اسلامی انقلاب کے آئین میں ایرانی عوام کے ہر فرد کو اپنی راے دینے کا حق حاصل ہے، آئین کی تشکیل ایران میں موجود ہر طبقہ کے فرد کو شرکت کرنی چاہیے سب آئیں اور اپنی راے دے کر ملک کو اس بحران سے نجات  دلائیں یہاں پر اقلیتوں کے تمام حقوق کی رعایت کی جاے گی اور ان کے حقوق ان کو دئے جائیں گے اسلام کی نظر میں اقلیتوں کی بہت اہمیت ہے اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں ہر مذہب کو مکمل آزادی حاصل ہو گی۔

اسلامی انقلاب کےبانی امام خمینی(رح) نے فرمایا اسلامی حکومت میں ہر قوم آزاد ہے اور یہ جو آپ کے درمیان افواہیں شائع کی جا رہی ہیں کہ علماء آپ کے حقوق کھا جائیں گے یہ سب جھوٹ ہے اپ ان افواہوں کی طرف توجہ نہ دیں علماء قرآن اور اسلام کے تابع ہیں اور اسلام نے آپ کا بہت احترام کیا ہے۔

اسلامی تحریک کے راہنما اسلامی حکومت میں ایرانی عوام کی شرکت پر تاکید کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہیں کہ آپ ہمارا ساتھ دیں اس قوم کا ساتھ دیں، فوج کا ساتھ دیں، قوم میں پھوٹ اور اختلاف ڈالنے والوں سے دوری اختیار کریں اپنی حکومت کی حمایت کریں یہ حکومت اسلامی حکومت ہے یہ فوج اسلامی فوج ہے اس کی حمایت اسلام کی حمایت ہے ہم نے ایرانی قوم اور پرورد گار کے لطف و کرم سے اسلام کو زندہ کرنے کے لئے اس حکومت کو قائم کیا ہے ہم نے اسلامی قوانین کو نافذ کرنے کے لئے اسلامی حکومت کو قائم کیا ہے اور انشاء اللہ اب ایران کے میں اسلام کے قوانین کے مطابق عمل ہو گا۔

اسلامی انقلاب کے رہبر کبیر ایرانی عوام کی ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہیں اس تحریک اور اس انقلاب کی حفاظت کرنا ہم سب کی اہم ذمہ داری ہے مجھے اس بات کا ڈر ہے خدا نہ کرے کہیں پھر سابقہ حالت طاری نہ ہو جاے آج ہمیں پہلے سے زیادہ اس انقلاب کو حفاظت کی ضرورت ہے ہمیں اگر اپنے شہداء کی قربانیوں کو زندہ رکھنا ہے تو ہمیں اس انقلاب کو زندہ رکھنا ہو گا میری دعا ہیکہ خداوند کریم آپ سب کو ہر میدان میں کامیاب بناے لیکن اگر آپ ان مفتن حضرات کی باتوں پر کان دھرے تو اس انقلاب کی حفاظت کرنا مشکل ہو گی۔

ای میل کریں