میں نے بھی اپنے کو والد کو نہیں دیکھا
راوی: فاطمہ طبا طبائی
فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں اگر کسی شہید کا بیٹا امام خمینی(رح) سے ملنے آتا تھا تو بعد میں امام (رہ) اس کے بارے میں ہمیں بتاتے تھے امام (رہ) کو اس طرح کی ملاقاتوں سے سکون حاصل ہوتا تھا اور وہ ان بچوں سے کافی مانوس تھے وہ اپنے داماد جناب اشرافی کی وفات کے بعد ان کے بچوں سے فرماتے تھے میں نے بھی اپنے والد محترم کو نہیں دیکھا۔