شہید آیت اللہ مصطفی خمینی (رح) کانفرنس – 1997 ء
کانفرنس کے سکریٹری : آیت اللہ محمد موسوی بجنوردی
زمان: 22 – 23 ستمبر
مکان: قم یونیورسٹی
عظیم انسانوں کی زندگی تارخ کے نمایاں اور سنہرے صفحات ہیں جو حقیقت بین نگاہ نسلوں اور انسانیت کے پاک و پاکیزہ ضمیر کو اپنی طرف مائل اور جذب کرتے ہیں۔ شہید آیت اللہ حاج آقا مصطفی خمینی (رح) ایک ایسا ستارہ تھے جس کا قدسی پرتو فجر انقلاب کی سحر تک ایران کے تاریک آسمان پر حضرت امام کے اصحاب و انصار کی ہدایت و رہنمائی کا ساماں تھے۔
تنظیم و نشر آثار امام خمینی ادارہ اور بنیاد شہید انقلاب اسلامی کی طرف سے 20/ ویں برسی کے موقع پر "شہید آیت اللہ مصطفی خمینی کانفرنس" مورخہ 22 / ستمبر سن 1997 ء کو منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس کے مقالات اور مباحث کا مندرجہ ذیل ہیں:
فقیہ شہید کی جدت اور آثار کی شناخت، شہید کے اصولی نظریات کے شناخت، شہید کے فلسفی نظریات ، تفسیر قرآن کریم، علمی خصوصیات، شہید اور سیاسی سرگرمیاں اور اخلاقی خصوصیات ۔
شہید آیت اللہ مصطفی خمینی کانفرنس کے مقالات کے موضوعات
سن 78 اور 79 میں سیاسی زلزلوں کا مرکز / عبدالمجید معادیخواه
قول بہ صرفہ اور شہید کا نظریہ / محسن غرویان
مسئلہ "وجود ذہنی" کے بارے میں شہید کا نظریہ/ زہرا مصطفوی
شہید کے قلمی آثار اور علمی زندگی پر ایک نظر/ سید عباس میری
شہید کا سیاسی چہرہ/ محمد حسن تشیع
شہید کی سیاسی زندگی پر ایک نظر/ حسن عاشوری لنگرودی
شہید کی نظر میں اصولی نقد/ احمد مبلغی
شہید کی علمی زندگی کا مختصر تعارف/ محمد علی رازی زاده
اسلامی ٹیکس/ محمد حسین ابراہیمی
شہید کی شہادت کا عکس العمل اور نتائج/ حمید قزوینی