امام خمینی (رح) کی ترکی سے نجف جلاوطنی

امام خمینی (رح) کی ترکی سے نجف جلاوطنی

ترکی میں امام خمینی (رح) کی جلاوطنی کے طویل ہونے کی وجہ سے ترکی میں اس جلاوطنی کو ختم کرنے کے لئے علماء، مراجع اور بزرگان قوم کی جانب سے کوشش شروع ہوگی یا ترکی سے نجف منتقل کرنے کی بات ہونے لگی

ترکی میں امام خمینی (رح) کی جلاوطنی کے طویل ہونے کی وجہ سے ترکی میں اس جلاوطنی کو ختم کرنے کے لئے علماء، مراجع اور بزرگان قوم کی جانب سے کوشش شروع ہوگی یا ترکی سے نجف منتقل کرنے کی بات ہونے لگی۔

آیت اللہ حکیم، آیت اللہ خوانساری اور آیت اللہ بہبہانی جیسے آیات عظام نے شاہ کو تلگراف بھیج کر یہ مطالبہ کیا۔ اسی اثناء میں مشکینی، منتظری، نوری ہمدانی اور ربانی شیرازی جیسے اکابر علماء نے کچھ افاضل اور طلاب یعنی 300/ ہزار افراد کے ہمراہ قم کے مراجع کے گھر پر دھرنا دیا۔

ای میل کریں