رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی کا عشرہ فجر کے آغاز پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور شہداء کے مزار پر حضور

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گلزار شہداء میں بھی حاضر ہوکر شہیدوں کے لئے فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا

ابنا کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے آغازکی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور مزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراب عقیدت پیش کیا۔

Leader

رہبر انقلاب اسلامی نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

رہبر انقلاب اسلامی نے شہید آیت اللہ بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر اور ہفتم تیر کے شہداء کے مزار پر بھی حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

Leader

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گلزار شہداء میں بھی حاضر ہوکر شہیدوں کے لئے فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

Leader

Leader

Leader

Leader

Leader

Leader

ای میل کریں