ماں کے ساتھ اولاد کی رفتار
راوی:فاطمہ طبا طبائی
امام خمینی کی دلہن فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ جب میرابیٹا چھوٹا تھا تو سخت لہجے میں میرا جواب دیتا تھا امام(رہ) اس کی اس رفتار سے کافی ناراض ہوتے تھے بعد میں اس کو تنھائی میں فرماتے تھے آپ کی اپنی والدہ کے ساتھ رفتار اچھی نہیں ہے یعنی امام (رہ) اولاد کی تربیت میں معمولی باتوں کو بھی نظر انداز نہیں کرتے تھے۔