حضرت امام خمینی(رح) مجھے گھر کے کام نہیں کرنے دیتے تھے

حضرت امام خمینی(رح) مجھے گھر کے کام نہیں کرنے دیتے تھے

اپنی بچیوں کے سکارف دھونا بھی میرا وظیفہ نہیں سمجھتے تھے اور

حضرت امام خمینی(رح) مجھے گھر کے کام نہیں کرنے دیتے تھے؛ گھر میں جھاڑو دینا، برتن دھونا اور حتی کہ اپنی بچیوں کے سکارف دھونا بھی میرا وظیفہ نہیں سمجھتے تھے اور جب کبھی ضرورت کے وقت میں ان کاموں کو کرتی تو آپ ناراض ہوجاتے اور بعد میں ان کاموں کے کرنے پر میرا شکریہ ادا کرتے تھے۔ جب بھی میں کمرے میں داخل ہوتی تو آپ نے کبھی ایک دفعہ بھی مجھ سے یہ نہ کہا کہ پیچھے مڑ کر دروازہ بند کریں، بلکہ آپ صبر سے بیٹھے رہتے اور جب میں بیٹھ جاتی تو اس وقت خود اٹھتے اور دروازہ بند کرتے۔ اور اسی طرح آپ نے میری زندگی کے خصوصی مسائل میں کبھی بھی مداخلت نہیں کی۔

ای میل کریں