برے کاموں کو چھوڑ دیں
ایک دن مجھے امام خمینی (رح) کی خدمت میں پہچنے کا شرف حاصل ہوا میں نے امام سے فرمایا آغا جان مجھے کوئی نصیحت کریں۔ امام نے ایک میٹھی تبسم کے ساتھ فرمایا نصیحت اور کہا کوشش کریں اچھے کاموں کو انجام دیں اور برے کاموں کو ترک کریں۔