تہران میں علماء اور مراجع کے اجتماع کے بعد مختلف عوامی گروہ بھی اعتراض کرنے لگے اور ان لوگوں نے اعلان کردیا کہ اگر حکومت نے ایک ہفتہ کے اندر مراجع کرام کی باتوں کو نہیں مانا اور ان کی درخواست پر کان نہیں دھرا تو پھر بازاروں کو دوبارہ تعطیلی اور ہڑتال شروع ہوجائے گی۔ ہڑتال کرنے والوں کے درمیان مذکورہ لوگوں کے علاوہ دیگر معروف اور شناختہ شدہ شخصیات بھی تھیں۔