ولید جمبرت:
عالم بشریت نے ایک عظیم راہنما کو کھو دیا ہے۔جس نے اپنی زندگی کے دوران استکبار کے پرانے قلعوں کو کچل ڈالاتھا عالم بشریت نے ان کے جانے سے اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ جد وجہد کرنے والی شخصیت کو کھو دیا ہے اسی طرح آزادی کے طرفداروں نے اس دور میں عدالت کے علمبردار کو کھو دیا ہے۔