ایک بار امام خمینی (رح) کی نواسیوں میں سے ایک نے پوچھا کہ
فدا کاری کریں
ایک بار امام خمینی (رح) کی نواسیوں میں سے ایک نے پوچھا کہ ہم ایسا کیا کریں کے ہمارے شوہر بھی آپ کی طرح اپنی بیوی کے ساتھ رویہ رکھیں؟ امام خمینی (رح) نے فرمایا آپ بھی فدا کاری کریں.