حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان

وہ سب کی پناہ گاہ تھے

اسلام کے عظیم الشان رہبر، امام خمینی (رح) کی رحلت کی خبر نے سب کی دلوں کو غمزدہ کردیا، سب کی کمر خمیدہ ہوگئی اور آنکھیں اشک بار ہوئیں وہ سب کی پناہ گاہ تھے، امام خمینی (رح) ہی وہ دُر یکتائے روزگار تھے جو عصر حاضر کی تاریخ کی ظلمت میں چمک رہے تھے۔

ای میل کریں