مکہ کے واقعے

مکہ کے واقعے

امام خمینی (رح) غمگین اور پریشان ہیں

واقعا جو صدمہ امام خمینی (رح) کو مکہ کے واقعے سے پہنچا، وہ تمام غموں سے بڑھ کرتھا۔ یہاں تک کہ ہم نے شاید ایک ہفتہ تک آپ (رح) کے لبوں پر مسکراہٹ نہ دیکھی، لیکن اس کے ساتھ ساتھ جب آپ (رح) ہمارے ساتھ بیٹھتے اور ہم سے باتیں کرتے تھے تو بالکل محسوس ہی نہیں ہوتا تھا کہ آپ (رح) غمگین اور پریشان ہیں۔ اگر ہم ایک یا دو دن تک آپ (رح) کے گھر میں نہ جاتے تو ہم سے پوچھتے کہ آپ لوگ کہاں تھے؟ کیا آپ مجھے واقعا پہچانتے ہیں؟

پا بہ پای آفتاب، ج 1، 200

ای میل کریں