پرچم، مالک کے سُپرد

پرچم، مالک کے سُپرد

ہم اسلامی حکومت تشکیل دیں گے

ہم اسلامی حکومت تشکیل دیں گے

سنہ ۱۳۵۸ھ،ش کی گرمیوں میں جب میں سپاہ میں انفارمیشن آفیسر تھا، امام خمینی کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: آقائے سید کاظم شریعتمداری نے مشہد میں کہا ہے: میں بالآخر خمینی کےخلاف جنگ کا اعلان کروں گا!

امام نے فرمایا: ہماری کامیابی کو اللہ تعالیٰ نے تضمین کیا ہے؛ ہم کامیاب ہوکے رہیں گے اور اسلامی حکومت تشکیل دیں گے اور پرچم کو اصلی مالک کے حوالے کریں گے۔

 

حوالہ: خاطره ها، آیت الله ری شهری، ج۱، ص۲۴۲

ای میل کریں