احساس ندامت

احساس ندامت

اس کی کچھ مدد کردینا

ایک دن ایک محتاج کی حاجت کو امام خمینی (رح) کے سامنے پیش کیا گیا۔ اس کے بعد میں نے عرض کی کہ آقا اگر آپ اجازت دیں تو یہ شخص خود آکر اپنے مسائل بیان کرے۔ اس کے بعد اگر آپ مناسب سمجھیں تو اس کی کچھ مدد کردینا۔ امام (رح) نے فرمایا:

آپ نے اچھا کیا کہ ایک حاجت مند مومن کی حاجت کو مجھ تک پہنچایا اور اگر وہ خود یہاں پر آئے اور آکر سوال کرے تو اسے احساس ندامت ہوگا لہذا ضروری نہیں کہ وہ خود آئے بس آپ کا کہہ دینا میرے لئے کافی ہے۔

پابه پای آفتاب، ج 3، ص 333

 

ای میل کریں