ایک بات کہ جس کی آپ (رح) نے مجھے اپنے آخری ایام میں بہت زیادہ سفارش کی وہ دعائے عہد کا کثرت کے ساتھ پڑھنا ہے۔ آپ فرمایا کرتے تھے:
آپ کوشش کریں کہ اس دعا کو ہر صبح ضرور پڑھیں کیونکہ اس کا انسان کی سرنوشت میں بہت زیادہ عمل دخل ہے۔ اس طرح دعائے شعبانیہ اور دعائے کمیل بھی ان دعاؤں میں سے ہیں کہ جنہیں آپ (رح) اکثر پڑھا کرتے تھے۔