جناب آقا مصطفی کی شادی
مجھے یاد ہے کہ جب جناب آقا مصطفی کی شادی ہوئی تو امام(رح) نے شادی کے ہدیہ کے طور پر ان کے لئے ۴،میٹر لمبی اور ۳، میٹر چوڑی ایک پرانی اور بوسیدہ قالین خریدی۔