چکنی چیز سے پرہیز

چکنی چیز سے پرہیز

ہمیشہ سادہ زندگی بسر کرتے تھے

امام(رح) ہمیشہ سادہ زندگی بسر کرتے تھے، نہایت سادہ پہنتے اور سادہ کھاتے تھے چکنے  اور چٹ پٹے کھانوں سے پرہیز کرتے تھے، نجف میں ان کا پسندیدہ کھانا روٹی ، پنیر اور اخروٹ تھا۔

ای میل کریں