حقیقی زاہد

حقیقی زاہد

تا کہ ان کا زہد و تقوی بالکل ظاہر نہ ہوپائے

امام(رح) حقیقی معنی میں زاہد تھے لیکن وہ ہمیشہ اس صفت کو چھپانے کی کوشش کیا کرتے تھے اور اس مسئلہ میں وہ اپنی ظاہری صورت کو اس حد تک بدل دیتے تھے تا کہ ان کا زہد و تقوٰی بالکل ظاہر نہ ہوپائے۔ امام(رح) ایسے زاہد تھے کہ جن کے بارے میں معلوم ہوتا تھا کہ وہ زاہد نہیں ہیں یعنی وہ کبھی بھی لوگوں کے سامنےغیر مناسب لباس نہیں پہنتے تھے۔ اگر آپ امام کے اس کمرے کو دیکھیں گے  جسے لوگوں کی ملاقات کے لئے مخصوص کیا گیا تھا  تو آپ  وہاں مشاہدہ کریں گے کہ وہاں بہترین فرش بچھا رکھے تھے  جبکہ امام(رح) اپنی ذاتی اور گھریلو زندگی میں معمولی فرشوں کو استعمال کرتے تھے۔

ای میل کریں