رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 27 رجب عید بعثت کے موقع پر عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملت ایران کو پہنچنے والے جانی اور مالی نقصانات اور ایرانی قوم پر لگائی جانے والے تہمت کی وجہ سے امریکی صدر کو مجرم سمجھتے ہیں۔
هفته, جنوری 17, 2026 07:46
آیتاللہ رضا رمضانی نے کہا ہے کہ امام خمینی(ره) نے دین کو معاشرت اور حکمرانی کے متن میں واپس لانے کا تاریخی کردار ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امام صرف سیاسی رہنما نہیں تھے بلکہ فقیہ، عارف اور حکیم بھی تھے جن کی تعلیمات فرد، معاشرہ اور حکومت کے تمام شعبوں میں رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔
بدھ, جنوری 07, 2026 07:58
امام خمینیؒ ایک کامل انسان تھے جن کی عبادات بھی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت انجام پاتی تھیں۔ ان عبادات میں ماہِ رجب کے مخصوص اعمال کو خاص اہمیت حاصل تھی
اتوار, دسمبر 28, 2025 01:36
هفته, دسمبر 20, 2025 08:02
اسلامی انقلاب کے بانی امام خینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے پہلے امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عظیم شخصیت کی پہچان اس کے افکار سے ہوتی ہے، یعنی اس کے افکار نے کتنا متاثر کیا ان کے مطابق اس معیار پر سب سے عظیم ہستی رسولِ اکرم ص ہیں، جن کا نام چودہ سو برس بعد بھی تہذیب کی پہچان ہے، اور موجودہ دور میں امام خمینیؒ بلاشبہ عظیم ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔
جمعرات, دسمبر 18, 2025 07:31
سنہ 1976 میں نجف اشرف میں حاج آقا مصطفی خمینی کی پراسرار شہادت کے بعد امام خمینی نے اپنے سابق وصی کے فقدان کے پیشِ نظر چند معتبر علما کو بطور وصی نامزد کیا۔
بدھ, دسمبر 10, 2025 11:11
بدھ, نومبر 26, 2025 07:01
پير, نومبر 10, 2025 08:33