امام(رح) نے اپنی عمر کے آغازسے لے کر انجام تک اپنی بابرکت زندگی کو کرایہ دار اور مستاجرکی صورت میں بسر کیاچاہے وہ قم میں زندگی بسر کرنے کا زمانہ ہو، وہ نجف میں جلاوطنی کا دور ہو یا پھر وہ انقلاب کے بعد کا زمانہ ہو جس میں عمرکے آخری حصہ تک آپ(رح) تہران میں سکونت پذیررہے۔