آنکھیں قرآن کی تلاوت کےلئے

آنکھیں قرآن کی تلاوت کےلئے

جس وقت آپ نجف اشرف میں تھے، آپ کی آنکھ میں کچھ تکلیف سی ہوگئی تھی۔ ڈاکٹر نے معاینہ کرنے کے بعد آپ سے عرض کیا: آپ کو آرام کرنے کی ضرورت ہے لہذا کچھ دن قرآن کریم بھی تلاوت نہ کیجئےگا۔

حضرت امام مسکرائے اور فرمایا:

ڈاکٹر صاحب! مجھے اپنی آنکھیں قرآن پاک تلاوت کرنے کےلئے چاہئیں! اگر آنکھیں ہوں اور قرآن نہ پڑھ سکوں تو ان آنکھوں کا فائدہ ہی کیا ہے؟

مجلہ حضور، شمارہ ۳، فاطمہ طباطبائی

ای میل کریں