گھر میں امام(رح) کا نظم اور ضبط

گھر میں امام(رح) کا نظم اور ضبط

بہترین نظم و ضبط پایا جاتا تھا

امام خمینی(رح) کی زندگی  کے مختلف  پہلوؤں  میں بہترین نظم و ضبط پایا جاتا تھا یہاں تک کہ امام(رح) کے اہل خانہ ان کے کاموں کی وجہ سے کافی حد تک اوقات  معین  کر لیتے  تھے  گھر کے خادم سے منقول ہے کہ ظہر سے پہلے  جب امام(رح) مطالعہ کے کمرے سے نکل کر وضو کے لئے آتے تھے تو میں سمجھ جاتا کہ اب چاول پکانے کا وقت ہے اگر دوپہر کے کھانے میں چاول بنانا ہو تو میں جلدی سے باورچی خانہ میں جاکر چاول چڑھا دیا کرتا تھا۔

ای میل کریں