یرواند ابراہیمیان

یرواند ابراہیمیان

امریکی مؤلف

عام طور پر امام خمینی کا تعارف ایک عام مولوی کے طور پر کرایا جاتا ہے لیکن حقیقت میں وہ ایران کے ایک بڑے خلاق شخص تھے، اپنے سیاسی نظریات کے حوالے سے بھی اور انسانوں کے لے حکمت عملی تیار کرنے کے حوالے سے اپنے مذہبی چہرے کے ساتھ بھی، ان کے کردار اور محبوبیت کی دو اہم وجوہات ہیں: پہلی وجہ، ان کی سادہ زندگی اور طاغوت کی سازشوں کو قبول نہ کرنا، ایسے ملک میں جس میں سیاستدانوں نے عیش و عشرت کی زندگی گذاری ہو، انھوں نے عارفوں جیسی پاک و پاکیزہ اور ہر قسم کے عیش و آرام کے بغیر زندگی گزاری۔

ای میل کریں