قرآن پاک کیطرف خاص توجہ

قرآن پاک کیطرف خاص توجہ

رمضان المبارک کے مہینے میں امام خمینی (رح) کی اپنی تمام تر ملاقاتوں کو بند کرنے کا راز یہ تھا کہ دُعا اور قرآن کےلئے وقت دیں اور فرماتے تھے:

"رمضان المبارک کا خاص اعمال ہے، ہماری توجہ اس پر مرکوز ہونی چاہئے"۔

امام خمینی (رح) قرآن پاک سے خاص عشق و محبت رکھتے تھے لہذا ہمیشہ ایک قرآن ان کے قریب ہوتا تھا۔

نجف اشرف میں، آقا مصطفی خمینی کی شہادت کی خبر سنتے ہی امام خمینی ایک گونے میں بیٹھ کر قرآن شریف کی تلاوت میں مصروف ہوتے تھے۔

ای میل کریں