امام خمینی(رح) کے دوران بیماری کی یادیں / ۳
راوی: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی
آج ۴ خرداد ۱۳۶۷ امام کے آفس پہنچا؛ وہاں ڈاکٹر عارف نے امام کی طبیعت کی صورتحال کے بارے میں بتایا کہ طبیعت تسلی بخش ہے؛ اس باوجود ہم پریشان تھے۔
آئین کی نظرثانی مکمل نہیں ہوئی تھی۔ امام کی درخواست تھی کہ ان کی حیات میں یہ کام انجام کو پہنچے اور یہ کام بعد کےلئے نہ چھوڑا جائے؛ کام سختی سے اور ناخواستہ مشکلات سے پورا ہونے کا احتمال دیا جا رہا تھا۔
http://www.jamaran.ir