امام بےہوش تھے

امام بےہوش تھے

امام (رح) کے دوران بیماری کی یادیں / ۱
راوی: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

امام خمینی(رح) کے دوران بیماری کی یادیں / ۱

راوی: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

امام کے آفس میں فون کیا اور آپریشن کے بارے میں معلومات دریافت کیا۔ پھر ۳۵ منٹ میں "بقیۃ اللہ" دل ہسپتال پہنچا۔ امام بے ہوش آپریشن تخت پر تھے۔

آپریشن نے دو گھنٹے سے زیادہ وقت لیا لیکن ڈاکٹروں کی رضایت کی خبریں وقتاً فوقتاً آ رہیں تھیں، امام کا گھرانہ بھی موجود تھے۔

آقائے موسوی اردبیلی بھی پہنچ گئے۔ وہاں تینوں قوا کے سربراہان، سید احمد خمینی، ڈاکٹر عارف، ڈاکٹر طباطبایی اور ڈاکٹر معتمد کے ساتھ ایک نشست رکھی گئی۔

آخری رائے یہ سامنے آئی کہ آپریشن کی خبر نشر کیاجائے۔

میں نے ڈاکٹر ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

http://www.jamaran.ir

ای میل کریں