امام کے گھرانہ، مظلوموں کی پناہ گاہ

امام کے گھرانہ، مظلوموں کی پناہ گاہ

حجت الاسلام سید سجاد کاظمی

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے آباء و اجداد اور گھرانہ، خمین کے مظلوموں کی پناہ گاہ تهے۔

کاظمی صاحب نے امام خمینی(ره) کے والد اور دادا کے عظیم کارناموں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: روح اللہ خمینی کی پهوپهی نے جب تک آپ کے والد گرامی کے قاتل کو تختہ دار پر نہیں لٹکا لیا، دم نہیں لیا۔

حجت الاسلام کا کہنا تھا: شاہی حکومت کی جانب سے اسلام اور اثنی عشریہ مذہب کے ساتھ ہونے والے کهلواڑ اور ایران میں مغربی دنیا کے نفوذ پر امام خمینی(ره) کی کڑی نظر تهی۔ ہماری نسلوں میں روحانیت کی جانب بڑهتا ہوا اشتیاق بهی امام خمینی(ره) کے مرہون منت ہے۔

ای میل کریں