امام خمینی کی اہم ترین ہدایات

امام خمینی کی اہم ترین ہدایات

پولوس، مسیحی عالم دین

امام خمینی نے دین کی حقیقی شناخت اور ڈھانچہ، دین کو واپس لوٹایا۔ امام نے صرف ایران کے اہم اور موثر کردار کو آشکار نہیں کیا بلکہ عالمی سطح پر ایک عظیم تبدیلی ایجاد کی۔

لبنانی عوام کی غاصب اور قابض دشمن پر کامیابی، لبنان اور ایران کی اس سطح پر تعاون کا عظیم ما حاصل ہے جسے امام نے دینی اعتقادات کی بنیاد پر استوار کیا۔

بشریت کی رہائی کی واحد راہ، دین کی طرف واپس لوٹنا ہے؛ یہ حضرت امام خمینی کی اہم ترین ہدایات میں سے ہے۔

 

امام خمینی از نگاہ نخبگان جہان؛ ص421

ای میل کریں