میری خوش قسمتی

میری خوش قسمتی

راوی: خانم زہرا اشراقی (امام کی نواسی):

امام خمینی اپنی اہلیہ سے بہت ہی محبت و احترام کرتے تھے۔

مجھے یاد ہےکہ ایک مرتبہ جب آپ کی اہلیہ سفر پر تھیں، امام کا دل بہت زیادہ، بکھر اور رنجیدہ ہو رہا تھا۔ جب آپ امام کی پیشانی پر بل پڑتا، ہم مزاح میں کہتے تھے: اگر خانم ہوتی امام ہنستے تھے، جب نہیں ہوتی ہیں امام ناراض ہوتے ہیں!

خلاصہ ہم نے جتنی ادھر ادھر کی باتیں کیں، امام کے ماتھے سے ملال ختم نہ ہوا۔ بالآخر میں نے کہا: خانم کتنی خوش قسمت ہیں کہ آپ ان کو اتنا چاہتے ہیں اور امام نے فرمایا:

میں کتنی خوش نصیب ہوں کہ میری بیوی ایسی ہے۔ جتنی قربانیاں خانم نے اپنی زندگی میں دی ہیں، کسی اور نے نہیں دی ہے۔

 

برداشتہای از سیرہ امام خمینی، ج۱،ص۷۴۔ درسہای از امام مہر؛ ص۱۲

ای میل کریں