دفاع مقدس کے دنوں، ایک بار ہم حاج احمد آقا خمینی کے ساتھ قم گئے۔ دشمن کے ہوائی جہاز شہر کی بلندی پر نظر آ رہا تھا۔
حاج آقا نے مجھ سے کہا: حسین آقا! گاڑی روکیں تاکہ دیکھیں کیا پیش آتا ہے۔ اسی وقت شہر قم کے سہ راہ " بازار " پر بمب گرایا گیا۔
آپ نے کہا: چلو دیکھیں کہ لوگوں کےلئے کیا حادثہ پیش آیا ہے۔
آپ نے اپنا عمامہ سر سے اٹھایا اور کالا چشمہ لگایا تاکہ کوئی نہ پہنچانے اور جہاں تک امکان تھا، ہم آگے گئے۔
سید احمد آقا خمینی جب دردناک حالات اور مناظر دیکھ رہے تھے، از تہہ دل و جان متاثر نظر آ رہا تھا اور اس بات پر ناراض تھےکہ کیوں اس وقت کچھ نہیں کرسکتا ہے۔
ماخذ: آستان ویب سائٹ