آپ کے ہاتھ اور بازوں کو چوموں

آپ کے ہاتھ اور بازوں کو چوموں

تصویر کے ایک کنارہ پر اس جملہ کو لکھا

امام کی تصاویر میں سے ایک تصویر کو 1365 کے دی مہینہ میں جنگی سپاہیوں  میں سے ایک با اخلاق سپاہی نے ان تک پہنچایا اور کہا ہم چاہتے ہیں کہ اس تصویر کوچاپ کرکے  فوجیوں درمیان تقسیم کیا جائے اس کو امام کے پاس لے جاو تانکہ وہ اس تصویر پر فوجیوں کے لئے کوئی پیغام تحریر فرمائیں لیکن میں نے کہا مشکل ہے ایک دستخط کے علاوہ کچھ لکھیں۔

لیکن ہم جب امام کی خدمت میں شرفیاب ہوئے اور آنے کے مقصد کو امام کی خدمت میں عرض کیا امام رہ نے فورا قلم اُٹھایا اور تصویر کے ایک کنارہ پر اس جملہ کو لکھا:

 بسمہ تعالی

خداوند کریم سے آپ کی کامیابی کا طلبگار ہوں میرے پیارو کوشش کرو خداوند آپ کے ساتھ ہے میں آپ کے ہاتھ اور بازوں کو چومتا ہوں ۔

والسلام علیکم و رحمه الله- روح الله الموسوی الخمینی

در سایه آفتاب، ص 142


ای میل کریں