جماران میں امام خمینی رہ کے گھر ایک کھجور کا درخت تھا اور امام رہ کو اس درخت کا علم تھا ایک بار ہم نے کھجوروں کو درخت سے چن کر وہاں موجود افراد کو دیں جب کھجوروں کو سب نے کھا لیا تو امام رہ نے فرمایا کیا ہو جاتا اگر ان کھجوروں میں سے اس درخت کے مالی کو بھی دیتے۔