قرآن کی تلاوت، ہر فرصت میں

قرآن کی تلاوت، ہر فرصت میں

راوی: حجت الاسلام و المسلمین انصاری کرمانی

امام خمینی رحمت اللہ علیہ نماز شب کے بعد، صبح کی نماز تک قرآن تلاوت کیا کرتے تھے۔

صبح کی نماز کے بعد بھی قرآن تلاوت فرما تھے۔

آپ کام کاج کے درمیان جب بھی فراغت پاتے اور فرصت ملتی، قرآن کی قراءت ضرور کرتے تھے اور دن میں آٹھ مرتبہ قرآن مجید پڑھتے تھے۔

آپ علیہ الرحمہ، ہر ماہ، ایک مرتبہ قرآن مجید ختم فرماتے تھے۔

(برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی؛ ج۳، ص4؛/۔ درسہایی از امام عبادت و خودسازی؛ ص۱۵2)

ای میل کریں