مسلمانوں کی افکار کو تبدیل کردیا

مسلمانوں کی افکار کو تبدیل کردیا

احمد ورسی؛ لندن مسلم نیوز مجلہ کے ایڈیٹر:

احمد ورسی؛ لندن مسلم نیوز مجلہ کے ایڈیٹر:
خونریزی کے بغیر انقلاب کے ساتھ اسلامی انقلاب کی کامیابی نے مسلمانوں کی افکار کو تبدیل کردیا  اور یہ واضح کردیا ہےکہ اس طرح کا عمل اسلامی دنیا میں ممکن ہے اور اسلامی امت حکومت کو چلانے اور سنبھالنے پر قادر ہے۔ عالم کا صرف مسجد میں بیٹھنا اور فقط اسلام کی روحانی حیثیت کے بارے میں فکر کرنے کا وقت گذر چکا ہے اور اسلامی امت کا رہبر دنیا کے بارے میں بھی سوچتا ہے اور آخرت پر بھی توجہ رکھتا ہے ...

امام خمینی نے اسلامی حکومت سے رہبانیت کی فکر کو ختم کیا کہ جو سالوں سے مسلمانوں کی افکار پر چھائے ہوئے تھی اور ثابت کیا کہ اسلام ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور اسلامی امت کی معاشرے میں اصلاح اور ماڈرن بلکہ اس سے بھی زیادہ بلندیوں کی طرف لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مجله سروش، 8/3/72

ای میل کریں