مفاتیح کی دُعا و زیارت

مفاتیح کی دُعا و زیارت

راوی: برداشت ھائی از سیرہ امام نامی کتاب

امام راحل(رح) جب بھی حضرت امیر المومنین(ع) کے حرم میں مشرف ہوتے تھے، مفاتیح الجنان سے دعا اور زیارت پڑھ لایا کرتے تھے۔ میں نے نہیں دیکھا اور بہت سے سنا بھی تھا کہ عام طور پر مراجع عظام کی عادت یہ نہیں کہ حرم آجائیں اور بیٹھ کر مفاتیح سے دُعائیں پڑھیں۔

امام کبھی زیارت عاشور حرم میں پڑھتے تھے۔ آپ کو زیارت پڑھتے ہوئے کا منظر بڑا دلچسپ اور دیکھنے کا تھا۔ ہم اور کچھ دیگر طالب علم حرم مشرف ہوتے تھے اور دور سے کھڑے، امام کے زیارت کرنے کے منظر کو دیکھتے تھے۔

 

برداشت هایی از سیره امام خمینی، ج3، ص 31

ای میل کریں