ہم امام خمینی کے شاگرد ہیں

ہم امام خمینی کے شاگرد ہیں

سام نجوما؛ مغربی جنوب افریقہ کی جنگوں کا رہبر اور نامیبیا کا پہلا صدر مملکت:

اسلامی انقلاب کے مقابلوں کا طریقہ، افریقہ کے مظلوم عوام کےلیے امید بخش نمونہ ہے اور ہم کو دشمنوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے اور مقابلہ کرنے کی ترغیب دلاتا ہے۔۔۔ ہم آزادی خواہ جوانوں کے عنوان سے امام خمینی کے شاگرد ہیں اور ان سے الہام لیتے ہیں۔۔۔
ابھی تک مسلمانوں نے اسلامی مکتب کو صرف تعلیم کی حد تک پہچانا ہے، لیکن اسلامی انقلاب کے بعد اسلامی قوانین عملی صورت میں وجود پائے ہیں۔ اسلامی انقلاب کا خلوص اور حقیقت ایک عظیم ترین نمونہ ہےکہ جس نے دنیا کے تمام لوگوں کے دلوں کو اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔۔۔ جنوبی افریقہ کے مسلمان معتقد ہیں کہ صدر اسلام سے آج تک عظیم ترین واقعہ ایران کا اسلامی انقلاب ہے۔


روزنامه جمهوری اسلامی، 19 / 11 / 60

ای میل کریں