فصل خمینی سے درس عبرت حاصل کرو

فصل خمینی سے درس عبرت حاصل کرو

محمد العاصی؛ امریکہ کے اسلامی تعلیمات سینٹر کے سربراہ اور واشنگٹن کے امام جمعہ:

مسلمانوں کو چاہیے کہ تاریخ اسلام کی خمینی فصل سے درس عبرت حاصل کریں۔ ایسا درس کہ جو عبرت سے بھی زیادہ مفید و موثر ہو۔ ہمیشہ کچھ مدت کے بعد مسلمانوں میں کوئی ایک امام وجود میں آئے تاکہ ایک سنگین ذمہ داری اپنے کاندھوں پر اٹھاتے ہوئے ایک اخلاقی و معاشرے میں عدالت جاری کرنے والی شخصیت کے طور پر تبدیل ہوجائے، لیکن ایک مرتبہ جہنم برپا ہوتا ہے اور طرح طرح کے کفر و طاغوت و طغیان اور دشمنی و عناد کے وسائل وجود پاتے ہیں۔ جب اس طرح کا حادثہ پیش آئے تب سب کو یقین ہوجاتا ہے کہ یہ شخص واقعا امام ہے۔ ترکی، مصر اور تمام اسلامی ممالک کے مسلمانو آمادہ رہو! اگر کوئی خمینی کی طرح تمہارے ملکوں میں وجود پائے، تو اس کے ہمراہ رسمی یا غیر رسمی جنگ کےلئے تیار ہوجاؤ۔ اور ان درباری علماء سے کہ جو پانی پر حباب کی طرح خاموش ہیں کچھ زیادہ انتظار مت رکھو۔


محمد العاصی، اسلام دین بیداری، ص 35

ای میل کریں