امام خمینی عظیم اور نہایت متواضع شخصیت

امام خمینی عظیم اور نہایت متواضع شخصیت

جانے سے پہلے سوچ رہا تھا کہ ۔۔۔

آذربائیجان کے ڈیفینس کالج کے پرنسپل اسماعیل ولی اف لکھتے ہیں:

یہ ایک اٹل سچائی ہے کہ امام خمینی اس قدر عظمت و شکوہ کے باوجود نہایت سادہ زندگی بسر کرتے تھے۔

میں نے خود ان کا گھر دیکھا اور اس کمرے کو بھی دیکھا جس میں وہ رہتے تھے۔ جانے سے پہلے سوچ رہا تھا کہ بڑے سے علاقے میں ان کا ایک عالیشان گھر ہوگا جس کے آگے بڑی سی گاڑی کھڑی ہوگی۔ لیکن جیسے ہی میں وہاں پہنچا میرے تمام تصورات غلط ثابت ہو گئے کیونکہ اس عظیم شخصیت کی زندگی ایک عام ایرانی کی طرز کی زندگی تھی۔

ای میل کریں