آیۃ اللہ العظمی گلپائگانی

توحید اور تکبیر کی آواز

حضرت آیۃ اللہ العظمی گلپائگانی (قدس سرہ)

خدا کا درود و سلام ہو اس شخص کی روح پر جس نے مسلسل کوششوں، فداکاریوں اور اپنی قاطع رہنمائیوں سے دین اسلام کو تمام عالم اسلام میں زندہ کیا۔ اور توحید اور تکبیر کی آواز کو تمام عالم بشریت تک پہنچایا۔ اور مسلمانوں کی کھوئی ہوئی عظمت اور ان کے وقار کو انہیں واپس لٹایا۔ جس کی محکم اور قوی آواز نے متکبرین اور سپر طاقتوں کو لرزہ بر اندام کر دیا اور ان کے دلوں کو ہلا کر دکھ دیا۔ 

ای میل کریں