خمینی اور دنیائے معاصر کے سیاسی اسلام کانفرنس

خمینی اور دنیائے معاصر کے سیاسی اسلام کانفرنس

اعتدال اور عقلانیت کا امام خمینی(رح) کے سیاسی گفتگو میں مقام و اہمیت

جماران ویب سائٹ، امام اسٹوڈنٹس کے عوامی تعلقات کے ثقافتی مرکز، ولایت فقیہ، انقلاب اسلامی اور جہاد ِ دانشگاہی سے نقل کرتا ہےکہ اس کانفرنس کی دعوت عامہ، پانچ نکاتی مرکزیت پر حسب ذیل اعلان ہوا ہے:

الف ) افکار و نظریات امام خمینی(رح) اور دُنیائے معاصر

۱۔ صلح و صفائی اور مسالمت آمیز زندگی، امام خمینی کے سیاسی اسلام کی نگاہ سے

۲۔ ادیان اور مذاہب کی وحدت اور تقریب کا مقام، امام خمینی کی سیاسی نقطہ نظر سے

۳۔ امام خمینی کے سیاسی افکارکی بین الاقوامی نظام پر تأثیر اور نتائج

۴۔ امام خمینی کے گفتار اور برتاو کی عصر معاصر میں اسلام کی طرف رجحانات پر تاثیر اور کردار

ب) امام خمینی کے سیاسی افکار و نظریات کی فقہی اور حقوقی بنیادیں

۵۔ تشدد، تکفیر اور ٹارگ کلیں کا امام خمینی کے سیاسی اسلام کی گفتگو کے ساتھ موازنہ

۶۔ آزادی، انسانی کرامت اور انسانی حقوق، امام خمینی کے سیاسی اسلام میں مقام و اہمیت

 ۷۔ امام کے سیاسی افکار و نظریات میں مصلحت و نیک صلاح کا مقام و اہمیت

ج) امام خمینی کے سیاسی نگاہ میں عقلانیت کا مقام و اہمیت

۸۔ اعتدال اور عقلانیت کا امام خمینی کے سیاسی گفتگو میں مقام و اہمیت

۹۔ شدت پسندی اور انتہاپسندی کا امام خمینی(رح)کے سیاسی سے جانچ پڑتال

۱۰۔ اخلاق اور سیاست امام خمینی کے سیاسی اسلام کی نگاہ میں

۱۱۔ احساس اور عقل کا امام خمینی کے سیاسی افکار و نظریات سے موازنہ

د) جمہوریت،کا مقام امام خمینی کے افکار و نظریات میں

۱۲۔ جمہوریت اور ولایت فقیہ امام خمینی کے سیاسی نقطہ نظرسے

۱۳۔ عوام کا مقام اور اہمیت،امام خمینی کی سیاسی گفتگو اور نقطہ نظر سے

۱۴۔ ابراہیمی ادیان کے پیرواں کا امام خمینی کے سیاسی اسلام میں مقام و اہمیت

یہ یاد دہانی ضروری ہے کہ مقالات کا نچوڑ ارسال کرنے کی فرصت۳۰بہمن ماہ 1394 (19 فروری 2016) اور اصل مقالات ارسال کرنے کی فرصت ۳۱ فروردین ۱۳۹۵ (19 اپریل 2016) تک متعین ہوا ہے اور بہترین مقالات کو مجموع مقالات کی شکل میں۔ مرتبط نشریات میں علمی اور تحقیقی امتیاز کے ساتھ چھاپے جائیں گے۔

شوقین افراد اپنے آثار ارسال کرنے یا پھر مزید معلومات حاصل کرنے کےلئے  sccir.ir ویب سائٹ کی طرف رجوع کرسکتے یا پھر 021- 66970614 - 16 کے نمبر پر رابطہ کریں۔

قابل ذکر ہے کہ یہ کانفرنس انقلاب اسلامی کے عظیم بانی کی ستائیسویں برسی کے ساتھ، امام اسٹوڈنٹس کے عوامی تعلقات کے ثقافتی مرکز، ولایت فقیہ، انقلاب اسلامی اور جہاد دانشگاہی کی ہمت سے اور مؤسسہ تنظیم و نشر آثارامام خمینی(رح)، پریویٹ اسلامی یونیورسٹی، امام خمینی اور انقلاب اسلامی کے ریسرچ سینٹر، اسنادکی تنظیم اور جمہوری اسلامی ایران کی قومی لائبریری کی مشارکت و تعاون سے منعقد ہورہی ہے۔


ماخذ: جماران خبررسآں ویب سائٹ

ای میل کریں